حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیه السلام:
«لَیْسَ عَمَلٌ أَحَبَّ إِلَی اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنَ الصَّلَاةِ، فَلَا یَشْغَلَنَّکُمْ عَنْ أَوْقَاتِهَا شَیْءٌ مِنْ أُمُورِ الدُّنْیَا.»
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
خداوند عزوجل کے ہاں نماز سے بڑھ کر کوئی پسندیدہ عمل نہیں، پس دنیاوی معاملات میں سے کوئی بھی چیز تمہیں نماز کے اوقات سے غافل نہ کر دے۔
الخصال، ص 621، ح 10









آپ کا تبصرہ